the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،20جون(ایجنسی) بین الاقوامی یوگا دن منگل (21 جون) کو ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منایا جائے گا. وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل پر یوگا کو عالمی دنوں میں شامل کرنے کے بعد دنیا بھر میں یوگا کو فروغ ملنے لگا ہے. اس موقع پر ملک و بیرون ملک میں کئی پروگرام ہوں گے. وزیر اعظم نریندر مودی خود چندی گڑھ میں موجود رہیں گے اور ہزاروں لوگوں کے ساتھ یوگا کریں گے- چنڈی گڑھ کے Capital Complex میں



منعقد تقریب میں 35 ہزار سے زیادہ لوگوں کے حصہ لینے کی توقع ہے، جبکہ چندی گڑھ شہر کے 100 مختلف مقامات پر 10 ہزار سے زیادہ لوگوں کے حصہ لینے کی امید ہے.
اس بار بین الاقوامی یوگا دن کو منانے کے لئے لوگوں میں کافی جوش و خروش نظر آ رہا ہے. یوگا کو فروغ دینے کے لئے ہندوستان، امریکہ، چین، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں یوگا پر خصوصی پروگرام منعقد کئے گئے. دوسرے بین الاقوامی یوگا دن کو منانے کے لئے دنیا کے 170 سے زائد ممالک میں پروگرام منعقد کئے جائیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.